مہر خبررساں ایجنسی نے نیشنل نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی نائب وزیر تجارت نے اعلان کیا ہے کہ برازیل اور چین نے تجارتی تبادلے میں ڈالر کے بجائے اپنی کرنسیوں کو استعمال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
چین اور برازیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق دونوں ممالک اپنے تجارتی معاملات میں ڈالر کے بجائے اپنی ملکی کرنسیوں کا استعمال کریں گے۔
News ID 1915601
آپ کا تبصرہ